IMPORTANT NOTICE: BS-Admissions

Admission of BS Applicants who have Intermediate academic session of 2018 to 2020 will be on the basis of 1st year results. Admission of BS Applicants who have academic session of 2017 to 2019 / 2016 to 2018 will be on the basis of complete intermediate results.
بی ایس سیشن 2020 کے لیے اہم اعلان
بی ایس سیشن 2020 میں داخلوں کی خواہش مندطالبات جن کا ایف اے/ایف ایس ای کا سیشن 2018 تا 2020 ہے اُن کا داخلہ سالِ اول کی بنیاد پر ہو گا ۔وہ طالبات جن کا ایف اے /ایف ایس ای کا سیشن 2016 تا 2018 اور 2017 تا 2019 ہے اُن کے داخلہ جات سالِ اول اور سالِ دوم کے مکمل نتیجہ کی بنیاد پر کیے جائیں گے ۔مزید تفصیل کے لیے دی گئی ویب سائٹ پر کلک کریں۔  www.gcwus.edu.pk