طالبات کے لیے وائس چانسلر جی سی ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر کا ایک احسن اقدام | جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں طالبات کی رہنمائی کے لیے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر کی خصوصی ہدایات پر ایک سیل قائم کر دیا گیا ہے جہاں طالبات ایسے مسائل ماہر کونسلر سے ڈسکس کر سکتی ہیں جو انہیں کسی بھی قسم کی نفسیاتی دباؤ یا الجھن میں مبتلا کیے ہوے ہیں ۔۔۔