Acceptance Commitment Therapy ( ذہنی صحت کا عالمی دن )

ایک روزہ بین الاقوامی ویبینار “ذہنی صحت کا عالمی دن ”
زیرِ اہتمام شعبہ نفسیات جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ
ذہنی صحت Ú©ÛŒ آگاہی Ú©Û’ لیے ہر سال 10 اکتوبر 2020 Ú©Ùˆ یہ دن منایا جاتا ہے Û” اس سلسلے میں ØŒ شعبہ نفسیات ØŒ جی سی ویمن یونیورسٹی ØŒ سیالکوٹ Ù†Û’ اس شعور Ú©Ùˆ بیدار کرنےکے لیے بین الاقوامی ویبنار کا اہتمام کیا۔ اس پروگرام کا باقاعدہ آغاز 02 بج کر 30 منٹ پر کیا گیا Û” اس آن لائن سرگرمی میں جی سی ویمن یونیورسٹی Ú©ÛŒ طالبات اور اساتذہ Ú©Û’ ساتھ ساتھ دیگر یونیورسٹیوں Ú©Û’ ماہرین ِنے بھی شرکت Ú©ÛŒ Û” اس ویبینار کا بنیادی مقصد معاشرے میں نہ صرف ذہنی پریشانیوں اور اس Ú©Û’ علاج Ú©Û’ بارے میں مکمل آگاہی دینا تھا بلکہ کوویڈ 19 Ú©ÛŒ وجہ سے پیدا ہونے والے نفسیاتی مسائل سے نمٹنے Ú©Û’ لیے بھی تیار کرناتھا۔ ویبینار میں پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر وائس چانسلر ØŒ جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ Ù†Û’ بطور مہمان خصوصی شرکت Ú©ÛŒ Û” لندن سے انٹرنیشنل ریسورس پرسن ڈاکٹر راضیہ بھٹی علی( پروفیشنل لیڈ اینڈ کنسلٹنٹ کلینیکل سائیکالوجسٹ ØŒ ان ہیلتھ پین مینجمنٹ سولوشنز ) Ù†Û’ شمولیت Ú©ÛŒ ۔پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر وائس چانسلر ØŒ جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ Ù†Û’ بین الاقوامی مہمان مقرر کا پرتپاک استقبال کیا۔ ڈاکٹر راضیہ بھٹی اس دن Ú©ÛŒ مناسبت سے اپنے منفرد اور موثر انداز میں بہت ہی عمدہ خیالات کا اظہار کیا ۔بالخصوص “Acceptance Commitment Therapy ” Ú©Û’ نئے رجحان Ú©Ùˆ متعارف کرایا Û” سامعین Ú©Ùˆ ذہنی اور نفسیاتی مسائل Ú©Û’ حل کےلیے کار آمد مشوروں سے نوازا Û” عصر ِ حاضر میں عالمی وبا کوویڈ -19 Ù†Û’ دنیا بھر Ú©Û’ لوگوں Ú©Ùˆ نفسیاتی طور پر بہت متاثر کیا ۔انھوں Ù†Û’ تناو ،خوف الجھن،اضطراب ،مایوسی ،غصہ ،نا امیدی ،افسردگی اور باہمی تعلقات وغیرہ Ú©Û’ مسائل Ú©Û’ حل Ú©Û’ لیے اسلامی اور ثقافتی نقطہ نظر Ú©Ùˆ اپنانے Ú©ÛŒ ترغیب دی Û” سیمنار Ú©Û’ بعد سوال Ùˆ جواب کا سیشن ہوا ØŒ جس میں انہوں Ù†Û’ شرکاء Ú©Û’ سوالات کابڑے موثر انداز میں جواب دیا Û”
پروگرام کے اختتام پر پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر نے بھی ذہنی صحت کے دن کی اہمیت کو اجاگر کیا ۔ انچارج ، شعبہ نفسیات ڈاکٹر عمارہ رؤف نے بالعموم قومی اور بین الاقوامی شرکائے کا شکریہ ادا کیا اور بالخصوص ڈاکٹر راضیہ بھٹی اور وائس چانسلر کا شکریہ ادا کیا ۔ ڈاکٹر راضیہ بھٹی علی نے اس کامیاب آن لائن ویبنار منعقد کروانے پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر یونیورسٹی ،ڈاکٹر عمارہ روف اور ان کی پوری ٹیم کو کو مبارک باد پیش کی ۔