(شعبہ بیچیلر آف بزنس ایڈمنسٹریشن (بی بی اے

کاروبار کے میدان میں بہترین افراد ی قوت کا قیام اس شعبے کا نصب العین ہے۔ادارہ ہذاکا یقین کامل ہے کہ مارکیٹنگ اور کاروباری انتظام کے میدان میں طالبات کی صلاحیتوں کو نکھارنا وقت کی اہم ضرورت ہے یہی وہ واحد راستہ ہے جس کی بدولت وہ کاروباری دنیا کو درپیش مسائل سے نبردآزماہو سکیں ۔ اس مضمون کو پروان چڑھانے کے لیے شعبہ ہذا وقتََافوقتََامختلف ثقافتی ، نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کا انعقاد کرتا رہتا ہے اور کاروباری سیمی ناربھی منعقد کرواتا رہتا ہے۔