گورنمنٹ کالج خواتین یونی ورسٹی سیال کوٹ نے اپنی دور دراز طالبات کو سفری سہولیات بھی مہیا کی ہیں۔پیشِ نظر سہولیات کا مقصد طالبات کو بہترین اور آرام دہ سفر مہیا کرنا ہے۔ جامعہ ہذا کی انتظامیہ طالبات کو سفری سہولیات مہیا کرنے کی اجازت دینے کے تمام حقوق رکھتی ہیں۔